Musnad Imam Ahmad 2118

عبداللہ بن عباس کی مرویات

2118Musnad Imam Ahmad

عبداللہ بن عباس کی مرویات

حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ بَابٍ عَنِ الْحَجَّاجِ عَنِ الْحَكَمِ عَنْ مِقْسَمٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ الطَّائِفِ مَنْ خَرَجَ إِلَيْنَا مِنْ الْعَبِيدِ فَهُوَ حُرٌّ فَخَرَجَ عَبِيدٌ مِنْ الْعَبِيدِ فِيهِمْ أَبُو بَكْرَةَ فَأَعْتَقَهُمْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

حضرت ابن عباس ؓ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے غزوہ طائف کے دن اعلان کردیا کہ جو غلام ہمارے پاس آجائے گا، وہ آزاد ہے، چناچہ کوئی غلام جن میں حضرت ابو بکرہ ؓ بھی شامل تھے وہاں سے نکل آئے اور نبی ﷺ نے انہیں آزاد کردیا۔