Sahih Muslim 7178

جنت اس کی نعمتیں اور اہل جنت کا بیان

7178Sahih Muslim

اس بات کے بیان میں کہ دوزخ میں ظالم متکبر داخل ہوں گے اور جنت میں کمزور مسکین داخل ہوں گے۔

حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ حَدَّثَنَا أَبَانُ بْنُ يَزِيدَ الْعَطَّارِ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ أَنَسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَعْنَی حَدِيثِ شَيْبَانَ

زہیر بن حرب، عبدالصمد بن عبدالوارث ابان بن یزید عطاء، قتادہ، حضرت انس ؓ نبی ﷺ سے شیبان کی روایت کی طرح حدیث روایت کرتے ہیں۔

This hadith has been narrated on the authority of Anas through another chain of transmitters.