Sahih Muslim 7079

منافقین کی صفات اور ان کے احکام کا بیان

7079Sahih Muslim

شق قمر کے معجزے کے بیان میں

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ قُرَيْشٍ التَّمِيمِيُّ حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ بَکْرِ بْنِ مُضَرَ حَدَّثَنِي أَبِي حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ رَبِيعَةَ عَنْ عِرَاکِ بْنِ مَالِکٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ بْنِ مَسْعُودٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ إِنَّ الْقَمَرَ انْشَقَّ عَلَی زَمَانِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

موسیٰ بن قریش تمیمی اسحاق بن ابکر بن مضر ابی جعفر بن ربیعہ عراک بن مالک عبیداللہ بن عبداللہ عتبہ بن مسعود ؓ حضرت ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ کے زمانہ میں چاند پھٹ گیا تھا۔

Ibn Abbas reported that the moon was split up during the lifetime of Allahs Messenger (may peace he upon him).