Sahih Muslim 6954

توبہ کا بیان

6954Sahih Muslim

توبہ کرنے کی ترغیب اور اس سے خوش لونے کے بیان میں

و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَعْنَاهُ

محمد بن رافع عبدالرزاق، معمر، ہمام بن منبہ، حضرت ابوہریرہ ؓ نے نبی ﷺ سے اس معنی کی حدیث مبارکہ روایت کی ہے۔

This hadith has been narrated on the authority of Abu Hurairah (RA) through another chain of transmitters.