Sahih Muslim 686حیض کا بیان

686Sahih Muslimصحیح

حائضہ عورت کا اپنے خاوند کے سر کو دوھونے اور اس میں کنگھی کرنے کے جواز اور اس کے جھوٹے کے پاک ہونے اور اس کی گود میں تکیہ لگانے اور اس میں قرأت قرآن کے بیان میں

حَدَّثَنِي هَارُونُ بْنُ سَعِيدٍ الْأَيْلِيُّ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ نَوْفَلٍ عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ عَائِشَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهَا قَالَتْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُخْرِجُ إِلَيَّ رَأْسَهُ مِنْ الْمَسْجِدِ وَهُوَ مُجَاوِرٌ فَأَغْسِلُهُ وَأَنَا حَائِضٌ

ہارون بن سعید ایلی، ابن وہب، عمرو بن حار ث، محمد بن عبدالرحمن بن نوفل، عروہ بن زبیر، حضرت عائشہ (رض) زوجہ نبی کریم ﷺ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ حالت اعتکاف میں اپنا سر مبارک میری طرف نکال دیتے اور میں آپ ﷺ کے سر کو دھو دیتی اس حال میں کہ میں حائضہ ہوتی۔

Aisha, the wife of the Apostle (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) (may peace he upon him), reported: The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) put out from the mosque his head for me as he was in Itikaf, and I washed it in the state that I was menstruating.