Sahih Muslim 6716

صلہ رحمی کا بیان

6716Sahih Muslim

آدمی کا اسی کے ساتھ ہوگا جس سے وہ محبت رکھے گا کے بیان میں

حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ الْيَشْکُرِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ جَبَلَةَ أَخْبَرَنِي أَبِي عَنْ شُعْبَةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ عَنْ أَنَسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِنَحْوِهِ

محمد بن یحییٰ بن عبدالعزیز یشکری، عبداللہ بن عثمان بن جبلہ، شعبہ، عمرو بن مرہ، سالم بن ابی جعد حضرت انس ؓ سے نبی ﷺ کی پہلی حدیث اسی طرح اس سند سے بھی مروی ہے۔

This hadith has been narrated on the authority of Anas through another chain of transmitters.