قریشی عورتوں کے فضائل کے بیان میں
حَدَّثَنَا عَمْرٌو النَّاقِدُ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ يَبْلُغُ بِهِ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَابْنُ طَاوُسٍ عَنْ أَبِيهِ يَبْلُغُ بِهِ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ أَرْعَاهُ عَلَی وَلَدٍ فِي صِغَرِهِ وَلَمْ يَقُلْ يَتِيمٍ
عمرو ناقد سفیان، ابی زناد اعرج حضرت ابوہریرہ ؓ نبی ﷺ سے اور ابن طاؤس اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کرتے ہوئے نبی ﷺ سے مذکورہ حدیث کی طرح روایت نقل کی لیکن اس روایت میں یتیم کا لفظ نہیں۔
This hadith has been transmitted on the authority of Abu Hurairah (RA) with a slight variation of wording and there is no word" orphan".