Sahih Muslim 6431

فضائل کا بیان

6431Sahih Muslim

قبیلہ غفار واسلم کے لئے نبی ﷺ کی دعا کے بیان میں

حَدَّثَنَاه مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی وَابْنُ بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ فِي هَذَا الْإِسْنَادِ

محمد بن مثنی، ابن بشار ابوداؤد حضرت شعبہ ؓ اس سند کے ساتھ روایت بیان کرتے ہیں۔

This hadith has been reported on the authority of Shubah with the same chain of transmitters.