Sahih Muslim 5854جانوروں کے قتل کا بیان

5854Sahih Muslimصحیح

بلی کو مارنے کی حرمت کے بیان میں

و حَدَّثَنَاه هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ مَعْنِ بْنِ عِيسَی عَنْ مَالِکٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِذَلِکَ

ہارون بن عبداللہ، عبداللہ بن جعفر، معن بن عیسیٰ ، مالک، نافع، اس سند سے بھی حضرت ابن عمر (رض) کی نبی ﷺ سے یہی حدیث مبارکہ اسی طرح مروی ہے۔

This hadith has been transmitted on the authority of Ibn Umar also.