Sahih Muslim 5853جانوروں کے قتل کا بیان

5853Sahih Muslimصحیح

بلی کو مارنے کی حرمت کے بیان میں

و حَدَّثَنِي نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ وَعَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِ مَعْنَاهُ

نصر بن علی عبدالاعلی عبیداللہ بن عمر نافع ابن عمرو سعید مقبری نافع ابن عمر و سعید مقبری نافع ابن عمرو سعید مقبری حضرت ابوہریرہ (رض) نے بھی نبی ﷺ سے یہی حدیث روایت کی ہے۔

This hadith has been narrated on the authority of Abu Hurairah (RA) through another chain of transmitters.