Sahih Muslim 5585

لباس اور زینت کا بیان

5585Sahih Muslim

دھوکہ کا لباس پہننے اور جو چیز نہ ملے اس کے اظہار کرنے کی ممانعت کے بیان میں

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ح و حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ کِلَاهُمَا عَنْ هِشَامٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ

ابوبکر بن ابی شیبہ، ابواسامہ اسحاق بن ابراہیم، ابومعاویہ حضرت ہشام ؓ سے اس سند کے ساتھ روایت نقل کی گئی ہے۔

This hadith has been reported on the authority of Hisham with the same chain of transmitters.