وسطی اور اس کے برابر والی انگلی میں انگوٹھی پہننے کی ممانعت کے بیان میں
و حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَاصِمِ بْنِ کُلَيْبٍ عَنْ ابْنٍ لَأَبِي مُوسَی قَالَ سَمِعْتُ عَلِيًّا فَذَکَرَ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِنَحْوِهِ
ابن ابی عمر سفیان، عاصم بن کلیب ابن ابوموسی حضرت ابن ابی موسیٰ ؓ سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت علی ؓ سے سنا پھر نبی ﷺ سے مذکورہ حدیث کی طرح روایت نقل کی گئی ہے۔
A hadith like this has been reported on the authority of Ali through a different chain of transmitters.