دھاری دار یمنی کپڑے پہننے کی فضلیت کے بیان میں
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ کَانَ أَحَبَّ الثِّيَابِ إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْحِبَرَةُ
محمد بن مثنی، معاذ بن ہشام ابوقتادہ، انس، حضرت انس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ کا سب کپڑوں میں سے زیادہ محبوب کپڑا دھاری دار یمنی کپڑا تھا۔
Anas reported that the garment most liked by Allahs Messenger ﷺ was the mantle of Yemen.