Sahih Muslim 5433

لباس اور زینت کا بیان

5433Sahih Muslim

مرد کے لئے جب اس کو خارش وغیرہ ہو تو ریشمی لباس پہننے کے جواز میں۔

و حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ أَنَّ أَنَسًا أَخْبَرَهُ أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ عَوْفٍ وَالزُّبَيْرَ بْنَ الْعَوَّامِ شَکَوَا إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْقَمْلَ فَرَخَّصَ لَهُمَا فِي قُمُصِ الْحَرِيرِ فِي غَزَاةٍ لَهُمَا

زہیر بن حرب، عفان، ہمام، قتادہ، حضرت انس ؓ خبر دیتے ہیں کہ حضرت عبدالرحمن بن عوف اور زبیر بن عوام ؓ نے رسول اللہ ﷺ سے جوؤں کی شکایت کی تو آپ ﷺ نے ان دونوں حضرات کے لئے جہاد میں ریشمی لباس پہننے کی اجازت عطا فرما دی۔

Anas bin Malik (RA) reported that Abdul Rahman bin Auf and Zubair. bin Awwam complained to Allahs Messenger ﷺ about lice; he granted them concession to wear shirts of silk.