Sahih Muslim 5417

لباس اور زینت کا بیان

5417Sahih Muslim

مردوں کے لئے ریشم وغیرہ پہننے کی حرمت کے بیان میں

حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ الْقَوَارِيرِيُّ وَأَبُو غَسَّانَ الْمِسْمَعِيُّ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی وَابْنُ بَشَّارٍ قَالَ إِسْحَقُ أَخْبَرَنَا وَقَالَ الْآخَرُونَ حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ قَتَادَةَ عَنْ عَامِرٍ الشَّعْبِيِّ عَنْ سُوَيْدِ بْنِ غَفَلَةَ أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ خَطَبَ بِالْجَابِيَةِ فَقَالَ نَهَی نَبِيُّ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ لُبْسِ الْحَرِيرِ إِلَّا مَوْضِعَ إِصْبَعَيْنِ أَوْ ثَلَاثٍ أَوْ أَرْبَعٍ

عبیداللہ بن عمر قواریری، ابوغسان مسمعی، زہیر بن حرب، اسحاق بن ابراہیم، محمد بن مثنی، ابن بشار، اسحاق، معاذ بن ہشام، ابوقتادہ، عامر، شعبی، سوید بن غفلہ، سے روایت ہے کہ حضرت عمر ؓ بن خطاب جابیہ کے مقام پر خطبہ دے رہے تھے اس میں انہوں نے فرمایا کہ اللہ کے نبی ﷺ نے ریشمی کپڑا پہننے سے منع فرمایا سوائے دو انگلیوں یا تین انگلیوں یا چار انگلیوں کے بقدر۔

Suwaid bin Ghafala said: Umar addressed us at a place known as Jabiya (Syria) and he said: Allahs Apostle ﷺ forbade us the wearing of silk but to the extent of two or three fingers or four fingers.