Sahih Muslim 5385

لباس اور زینت کا بیان

5385Sahih Muslim

مردوں اور عورتوں کے لئے سونے اور چاندی کے برتنوں میں کھانے پینے وغیرہ کی حرمت کے بیان میں

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی قَالَ قَرَأْتُ عَلَی مَالِکٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَکْرٍ الصِّدِّيقِ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الَّذِي يَشْرَبُ فِي آنِيَةِ الْفِضَّةِ إِنَّمَا يُجَرْجِرُ فِي بَطْنِهِ نَارَ جَهَنَّمَ

یحییٰ بن یحیی، مالک، نافع، زید بن عبداللہ، عبداللہ بن عبدالرحمن بن ابوبکر صدیق، نبی ﷺ کی زوجہ مطہرہ حضرت سلمہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جو آدمی چاندی کے برتن میں پیتا ہے تو وہ اپنے پیٹ میں غٹا غٹ دوزخ کی آگ بھر رہا ہے۔

Umm Salamah, the wife of Allahs Apostle ﷺ , said: He who drinks in the vessel of silver in fact drinks down in his belly the fire of Hell.