Sahih Muslim 5378

پینے کی چیزوں کا بیان

5378Sahih Muslim

اس بات کے بیان میں کہ مومن ایک آنت میں کھاتا ہے اور کافر سات آنتوں میں کھاتا ہے۔

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ يَعْنِي ابْنَ مُحَمَّدٍ عَنْ الْعَلَائِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِ حَدِيثِهِمْ

قتیبہ بن سعید، عبدالعزیز بن محمد بن علاء، حضرت ابوہریرہ ؓ نے نبی ﷺ سے مذکورہ حدیثوں کی طرح روایت نقل کی ہے۔

This hadith has been narrated on the authority of Abu Hurairah (RA) with a different chain of transmitters.