Sahih Muslim 5372

پینے کی چیزوں کا بیان

5372Sahih Muslim

اس بات کے بیان میں کہ مومن ایک آنت میں کھاتا ہے اور کافر سات آنتوں میں کھاتا ہے۔

حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی وَعُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ قَالُوا أَخْبَرَنَا يَحْيَی وَهُوَ الْقَطَّانُ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ أَخْبَرَنِي نَافِعٌ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْکَافِرُ يَأْکُلُ فِي سَبْعَةِ أَمْعَائٍ وَالْمُؤْمِنُ يَأْکُلُ فِي مِعًی وَاحِدٍ

زہیر بن حرب، محمد بن مثنی، عبیداللہ بن سعید، یحیی، قطان، عبیداللہ، نافع، حضرت ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا کافر سات آنتوں میں کھاتا ہے اور مومن ایک آنت میں کھاتا ہے۔

Ibn Umar reported Allahs Messenger ﷺ as saying that a non-Muslim eats in seven intestines whereas a Muslim eats in one intestine.