Sahih Muslim 5363

پینے کی چیزوں کا بیان

5363Sahih Muslim

مہمان کا اکرام اور ایثار کی فضیلت کے بیان میں

و حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ الْمُغِيرَةِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ

اسحاق بن ابراہیم، نضر بن شمیل، سلیمان بن مغیرہ، حضرت سلیمان بن مغیرہ ؓ سے اس سند کے ساتھ روایت نقل کی گئی ہے۔

This hadith has been reported on the authority of Mughira with the same chain of transmitters.