Sahih Muslim 5357

پینے کی چیزوں کا بیان

5357Sahih Muslim

لہسن کھانے کے جواز میں

و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ شُعْبَةَ فِي هَذَا الْإِسْنَادِ

محمد بن مثنی، یحییٰ بن سعید، شعبہ، حضرت شعبہ ؓ نے اسی سند کے ساتھ روایت نقل کی ہے۔

This Hadith is narrated on the authority of Shubah with the same chain of transmitters.