شراب پینے کے سزا کے بیان میں جبکہ وہ شراب پینے سے توبہ نہ کرے۔
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی قَالَ قَرَأْتُ عَلَی مَالِکٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ شَرِبَ الْخَمْرَ فِي الدُّنْيَا حُرِمَهَا فِي الْآخِرَةِ
یحییٰ بن یحیی، مالک، نافع، حضرت ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جس آدمی نے دنیا میں شراب پی وہ آخرت میں (شراب طہور سے) محروم کردیا جائے گا۔
Ibn Umar reported Allahs Messenger ﷺ as saying: He who drank (wine) in this world would be deprived of it in the Hereafter.