Sahih Muslim 4676جہاد کا بیان

4676Sahih Muslimصحیح

غزوئہ احزاب کے بیان میں

حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ حَدَّثَنَا بَهْزٌ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ حَدَّثَنَا ثَابِتٌ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ أَصْحَابَ مُحَمَّدٍ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانُوا يَقُولُونَ يَوْمَ الْخَنْدَقِ نَحْنُ الَّذِينَ بَايَعُوا مُحَمَّدًا عَلَی الْإِسْلَامِ مَا بَقِينَا أَبَدًا أَوْ قَالَ عَلَی الْجِهَادِ شَکَّ حَمَّادٌ وَالنَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ اللَّهُمَّ إِنَّ الْخَيْرَ خَيْرُ الْآخِرَهْ فَاغْفِرْ لِلْأَنْصَارِ وَالمُهَاجِرَهْ

محمد بن حاتم، بہز، حماد بن سلمہ، ثابت، حضرت انس (رض) سے روایت ہے کہ محمد ﷺ کے صحابہ (رض) خندق کے دن کہہ رہے تھے جب تک ہماری زندگی باقی ہے ہم نے محمد ﷺ سے اسلام پر بیعت کی ہے اور نبی ﷺ فرماتے تھے اے اللہ بھلائی تو صرف آخرت کی بھلائی ہے پس تو انصار اور مہاجرین کی مغفرت فرما

It has been narrated (through a still difterent chain of transmitters) by Anas that the Companions of Muhammad (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) were chanting on the day of the Battle of the Ditch: We are those who have sworn allegiance to Muhammad (And made a covenant with him) to follow Islam as long as we live. Hammad is not sure whether Anas said:" Alal-Islam" or," Alal-Jihad". And the Holy Prophet (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) was chanting: O God, the real good is the good of the Hereafter, So forgive Thou the Ansar and the Muhajirs.