Sahih Muslim 4544

جہاد کا بیان

4544Sahih Muslim

دشمن سے ملاقات (جنگ) کے وقت نصرت کی دعا کرنے کے استح کے بیان میں

و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَکِيعُ بْنُ الْجَرَّاحِ عَنْ إِسْمَعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ أَبِي أَوْفَی يَقُولُا دَعَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِ حَدِيثِ خَالِدٍ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ هَازِمَ الْأَحْزَابِ وَلَمْ يَذْکُرْ قَوْلَهُ اللَّهُمَّ

ابوبکر بن ابی شیبہ، وکیع بن جراح، اسماعیل بن ابی خالد، حضرت ابی اوفیٰ ؓ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے دعا فرمائی آگے حدیث مبارکہ اسی طرح ہے اور اس میں اَللَّهُمَّ کا ذکر نہیں ہے۔

This hadith has been transmitted on the authority of Ibn Abu Aufa with a slight variation of words.