Sahih Muslim 4312قسموں کا بیان

4312Sahih Muslimصحیح

غلاموں کے ساتھ برتاؤ کرنے کے بیان میں۔

و حَدَّثَنَاه أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ ح و حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ يُوسُفَ الْأَزْرَقُ کِلَاهُمَا عَنْ فُضَيْلِ بْنِ غَزْوَانَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَفِي حَدِيثِهِمَا سَمِعْتُ أَبَا الْقَاسِمِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَبِيَّ التَّوْبَةِ

ابوکریب، وکیع، زہیر بن حرب، اسحاق بن یوسف الازرق، فضیل بن غزوان اسی حدیث کی دوسری اسناد مذکور ہیں ان میں یہ ہے کہ میں نے ابولقاسم ﷺ نبی التوبہ سے سنا۔

This hadith has been narrated on the authority of Ibn Ghazwan (and the words are): "I heard Abul-Qasim (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) as the Prophet (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) of repentance."