قسم اٹھائے والے کی قسم کا مدار قسم دلا نے والے کی نیت پر ہونے کے بیان میں
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی وَعَمْرٌو النَّاقِدُ قَالَ يَحْيَی أَخْبَرَنَا هُشَيْمُ بْنُ بَشِيرٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ و قَالَ عَمْرٌو حَدَّثَنَا هُشَيْمُ بْنُ بَشِيرٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمِينُکَ عَلَی مَا يُصَدِّقُکَ عَلَيْهِ صَاحِبُکَ و قَالَ عَمْرٌو يُصَدِّقُکَ بِهِ صَاحِبُکَ
یحییٰ بن یحیی، عمروناقد، یحیی، ہشیم بن بشیر، عبداللہ بن ابی صالح، عمرو، ہشیم بن بشیر، عبداللہ بن ابی صالح، حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا تیری قسم وہی معبتر ہوگی جس پر تیری تصدیق کرے اور حضرت عمر ؓ نے فرمایا جس اعتقاد کے ساتھ تیری تصدیق کرے۔
Abu Hurairah (RA) reported Allahs Messenger ﷺ as saying: Your oath should be about something regarding which your companion will believe you. Amr said: By which your companion will believe you.