Sahih Muslim 4251

نذر کا بیان

4251Sahih Muslim

کعبہ کی طرف پیدل چل کر جانے کی نذر کے بیان میں

و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي أَيُّوبَ أَنَّ يَزِيدَ بْنَ أَبِي حَبِيبٍ أَخْبَرَهُ أَنَّ أَبَا الْخَيْرِ حَدَّثَهُ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ الْجُهَنِيِّ أَنَّهُ قَالَ نَذَرَتْ أُخْتِي فَذَکَرَ بِمِثْلِ حَدِيثِ مُفَضَّلٍ وَلَمْ يَذْکُرْ فِي الْحَدِيثِ حَافِيَةً وَزَادَ وَکَانَ أَبُو الْخَيْرِ لَا يُفَارِقُ عُقْبَةَ

محمد بن رافع، عبدالرزاق، ابن جریج، سعید بن ابی ایوب، یزید بن ابی حبیب، حضرت عقبہ بن عامر جہنی ؓ سے روایت ہے کہ میری بہن نے نذر مانی باقی حدیث مفضل کی حدیث ہی کی طرح ذکر کی اور حدیث میں ننگے پاؤں کا ذکر نہیں کیا اور یہ اضافہ بھی کیا کہ ابوالخیر عقبہ سے جدا نہیں ہوئے تھے

This hadith has been narrated on the authority of Uqba bin Amir Juhani but in this no mention has been made of "barefoot".