Sahih Muslim 4123

کھیتی باڑی کا بیان

4123Sahih Muslim

انسان اور جانور کی خوراک کی ذخیرہ اندوزی کی حرمت کے بیان میں

حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَمْرٍو الْأَشْعَثِيُّ حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَعِيلَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عَطَائٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ مَعْمَرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَحْتَکِرُ إِلَّا خَاطِئٌ قَالَ إِبْرَاهِيمُ قَالَ مُسْلِم

سعید بن عمرو اشعثی، حاتم بن اسماعیل، محمد بن عجلان، محمد بن عمرو بن عطاء، سعید بن مسیب، حضرت معمر ؓ بن عبداللہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا گناہ گار کے علاوہ کوئی ذخیرہ اندوزنی نہیں کرتا۔

Mamar binAbdullah reported Allahs Messenger ﷺ as saying: No one hoards but the sinner.