Sahih Muslim 4046کھیتی باڑی کا بیان

4046Sahih Muslimصحیح

شراب کی بیع کی حرمت کے بیان میں

حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا إِسْحَقُ أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ أَبِي الضُّحَی عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ لَمَّا نَزَلَتْ الْآيَاتُ مِنْ آخِرِ سُورَةِ الْبَقَرَةِ خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَاقْتَرَأَهُنَّ عَلَی النَّاسِ ثُمَّ نَهَی عَنْ التِّجَارَةِ فِي الْخَمْرِ

زہیر بن حرب، اسحاق بن ابراہیم، زہیر، اسحاق، جریر، منصور، ابی ضحیٰ ، مسروق، حضرت عائشہ صدیقہ (رض) سے روایت ہے کہ جب سورت بقرہ کی آخری آیات نازل ہوئیں تو رسول اللہ ﷺ باہر تشریف لے گئے اور یہ آیات لوگوں کے سامنے تلاوت کیں پھر شراب کی تجارت سے منع فرمایا۔

Aisha (Allah be pleased with her) reported: When the concluding verses of Sura Baqarah were revealed, Allahs Messenger (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) went out and read them out to the people and then forbade them to trade in wine.