Sahih Muslim 4027

کھیتی باڑی کا بیان

4027Sahih Muslim

کتوں کے مار ڈالنے کے حکم اور اس کے منسوخ ہونے کے بیان میں شکار کھیتی یا جانوروں کی حفاظت وغیرہ کے علاوہ کتے پالنے کی حرمت کے بیان میں

حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا حَنْظَلَةُ بْنُ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ اقْتَنَی کَلْبًا إِلَّا کَلْبَ ضَارٍ أَوْ مَاشِيَةٍ نَقَصَ مِنْ عَمَلِهِ کُلَّ يَوْمٍ قِيرَاطَانِ قَالَ سَالِمٌ وَکَانَ أَبُو هُرَيْرَةَ يَقُولُا أَوْ کَلْبَ حَرْثٍ وَکَانَ صَاحِبَ حَرْثٍ

اسحاق بن ابراہیم، وکیع، حنظلہ بن ابی سفیان، حضرت سالم ؓ اپنے باپ کے واسطہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا جس نے شکاری یا حفاظتی کتے کے علاوہ کتا پالا تو اس کے عمل سے ہر دن دو قیراط کم ہوتا ہے اور سالم نے کہا حضرت ابوہریرہ ؓ فرماتے تھے یا کھیتی کے کتے کے سوا اور وہ کھیتی والے تھے۔

Salim reported on the authority of his father (RA) that Allahs Messenger ﷺ said: He who kept a dog other than one meant for hunting or for the protection of the herd would lose two qirat of his deeds every day. Salim said: Abu Hurairah (RA) used to say: Or the dog meant for watching the field, and he was the owner of the land.