Sahih Muslim 3462

نکاح کا بیان

3462Sahih Muslim

حالت احرام میں نکاح کی حرمت اور پیغام نکاح کی کراہت کے بیان میں

و حَدَّثَنِي أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ الْعَلَائِ وَسُهَيْلٍ عَنْ أَبِيهِمَا عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

احمد بن ابراہیم، عبدالصمد، شعبہ، علاء، سہیل، حضرت ابوہریرہ ؓ نے نبی کریم ﷺ سے یہ حدیث مبارکہ اسی طرح روایت کی ہے۔

This hadith has been narrated on the authority of Abu Hurairah (RA) through another chain of transmitters.