Sahih Muslim 3404

نکاح کا بیان

3404Sahih Muslim

جس میں استطاعت طاقت ہو اس کے لئے نکاح کے استح کے بیان میں

و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَکِ ح و حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَائِ وَاللَّفْظُ لَهُ أَخْبَرَنَا ابْنُ الْمُبَارَکِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ قَالَ رَدَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی عُثْمَانَ بْنِ مَظْعُونٍ التَّبَتُّلَ وَلَوْ أَذِنَ لَهُ لَاخْتَصَيْنَا

ابوبکر بن ابی شیبہ، عبداللہ بن مبارک، ابوکریب، محمد بن العلاء، معمر، زہری، سعید بن مسیب، حضرت سعد بن ابی وقاص ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے عثمان بن مظعون پر مجرد رہنے کو رد کیا اگر انہیں آپ ﷺ اجازت دیتے تو ہم خصی ہوجاتے۔

Sad bin Abi Waqqas (RA) reported: The Messengger of Allah ﷺ rejected (the idea) of Uthman bin Muzun living in celibacy (saying): And if he (the Holy Prophet) had given me permission we would have got ourselves castrated.