Sahih Muslim 2829حج کا بیان

2829Sahih Muslimصحیح

احرام سے پہلے بدن میں خوشبو لگانے اور مشک کے استعمال کرنے اور اس بات کے بیان میں کہ خوشبو کا اثر باقی رہنے میں کوئی حرج نہیں

و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ جَمِيعًا عَنْ ابْنِ عُيَيْنَةَ قَالَ زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ سَأَلْتُ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا بِأَيِّ شَيْئٍ طَيَّبْتِ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عِنْدَ حُرْمِهِ قَالَتْ بِأَطْيَبِ الطِّيبِ

ابوبکر بن ابی شیبہ، زہیر بن حرب، ابن عیینہ، زہیر، سفیان، حضرت عثمان بن عروہ (رض) اپنے باپ سے روایت کرتے ہوئے بیان کرتے ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ (رض) سے پوچھا کہ آپ نے رسول اللہ ﷺ کو آپ ﷺ کے احرام کے وقت کونسی خوشبو لگائی تھی ؟ حضرت عائشہ (رض) نے فرمایا سب سے زیادہ پاکیزہ اور اچھی خوشبو۔

Uthman bin Urwa reported on the authority of his father that he said: I asked Aisha with what thing she perfumed the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) at the time of entering upon the state of Ihram. She said: With the best of perfume.