Sahih Muslim 2827

حج کا بیان

2827Sahih Muslim

احرام سے پہلے بدن میں خوشبو لگانے اور مشک کے استعمال کرنے اور اس بات کے بیان میں کہ خوشبو کا اثر باقی رہنے میں کوئی حرج نہیں

و حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ قَالَ سَمِعْتُ الْقَاسِمَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ طَيَّبْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِحِلِّهِ وَلِحُرْمِهِ

ابن نمیر، عبیداللہ بن عمر، قاسم، سیدہ عائشہ صدیقہ ؓ سے روایت ہے فرماتی ہیں کہ میں رسول اللہ ﷺ کو احرام کھولتے اور احرام باندھتے وقت خوشبو لگاتی تھی۔

Aisha (Allah be pleased with her) reported: I used to apply perfume to the Messenger of Allah ﷺ before his entering upon the state of Ihram and at the conclusion of it, before circumambulating the House (for Tawf-i-Ifada).