Sahih Muslim 2023جمعہ کا بیان

2023Sahih Muslimصحیح

خطبہ کے دوران دو رکعت تحیة المسجد پڑھنے کے بیان میں

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا لَيْثٌ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ أَنَّهُ قَالَ جَائَ سُلَيْکٌ الْغَطَفَانِيُّ يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَاعِدٌ عَلَی الْمِنْبَرِ فَقَعَدَ سُلَيْکٌ قَبْلَ أَنْ يُصَلِّيَ فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَرَکَعْتَ رَکْعَتَيْنِ قَالَ لَا قَالَ قُمْ فَارْکَعْهُمَا

قتیبہ بن سعید، لیث، ح، محمد بن رمح، ابوزبیر، حضرت جابر بن عبداللہ فرماتے ہیں کہ حضرت سلیک غطفانی (رض) جمعہ کے دن آئے اور رسول اللہ ﷺ منبر پر تشریف فرما تھے تو سلیک (رض) نماز پڑھنے سے پہلے بیٹھ گئے تو نبی ﷺ نے ان سے فرمایا کیا تو نے دو رکعتیں پڑھ لی ہیں ؟ انہوں نے عرض کیا نہیں، آپ ﷺ نے فرمایا کھڑے ہو کردو رکعتیں پڑھ لو۔

Jabir reported that Sulaik Ghatafani came on Friday (for prayer) while the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) was sitting on the pulpit. Sulaik also sat down before observing prayer. The Apostle of Allah (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) said: Have you observed two rakahs? He said: No. He (the Holy Prophet) said: Stand and observe them