نماز چاشت کے پڑھنے کے استح اور ان کی رکعتوں کی تعداد کے بیان میں
حَدَّثَنِي يَحْيَی بْنُ حَبِيبٍ الْحَارِثِيُّ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ عَنْ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ أَنَّ مُعَاذَةَ الْعَدَوِيَّةَ حَدَّثَتْهُمْ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي الضُّحَی أَرْبَعًا وَيَزِيدُ مَا شَائَ اللَّهُ
یحییٰ بن حبیب، خالد بن حارث، سعید، قتادہ، معاذہ، حضرت عائشہ ؓ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ چاشت کی نماز کی چار رکعتیں پڑھا کرتے تھے اور جتنی اللہ چاہتا زیادہ پڑھ لیتے۔
Muaada Adawiyya reported Aisha as saying: The Messenger of Allah ﷺ used to observe four rakahs in the forenoon prayer and he sometimes observed more as Allah pleased.