Sahih Muslim 122ایمان کا بیان

122Sahih Muslimصحیح

تو حید ورسالت کی گواہی کی طرف دعوت دینا اور اسلام کے ارکان کا بیان

حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ السَّرِيِّ حَدَّثَنَا زَکَرِيَّائُ بْنُ إِسْحَقَ ح و حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنْ زَکَرِيَّائَ بْنِ إِسْحَقَ عَنْ يَحْيَی بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ صَيْفِيٍّ عَنْ أَبِي مَعْبَدٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعَثَ مُعَاذًا إِلَی الْيَمَنِ فَقَالَ إِنَّکَ سَتَأْتِي قَوْمًا بِمِثْلِ حَدِيثِ وَکِيعٍ

ابن ابی عمر، بشر بن السری، زکریابن اسحاق، ح، عبد بن حمید، ابوعاصم، زکریا بن اسحاق، یحییٰ بن عبداللہ بن صیفی، ابی معبد، ابن عباس (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے حضرت معاذ (رض) کو یمن کا حاکم بنا کر بھیجا باقی حدیث وہی ہے جو اوپر گزری ہے صرف سند کا فرق ہے۔

The above hadith has been mentioned with a different chain with a slightly different wording at the beginning, then follows the same.