Sahih Muslim 1237مساجد اور نماز پڑھنے کی جگہوں کا بیان

1237Sahih Muslimصحیح

جوتے پہن کر نماز پڑھنے کے جواز کے بیان میں

حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِيعِ الزَّهْرَانِيُّ حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ يَزِيدَ أَبُو مَسْلَمَةَ قَالَ سَأَلْتُ أَنَسًا بِمِثْلِهِ

ابوربیع، زہرانی، عباد بن عوام، سعید بن یزید، ابوسلمہ اس سند کے ساتھ حضرت سعد بن یزید نے فرمایا میں نے حضرت انس (رض) سے پوچھا۔

Sad bin Yazid Abu Masama reported: I said to Anas like (that mentioned above).