Chapter 4Mishkaat-al-Masabih 892

Mishkaat-al-Masabih 892نماز کا بیان

892Mishkaat-al-Masabihصحیح

سجود اور ان کی فضیلت کا بیان

وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ فِي سُجُودِهِ: «اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي ذَنْبِي كُلَّهُ دِقَّهُ وَجِلَّهُ وَأَوَّلَهُ وَآخره وعلانيته وسره» . رَوَاهُ مُسلم

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، نبی ﷺ اپنے سجدوں میں یہ دعا کیا کرتے تھے :’’ اے اللہ ! میرے چھوٹے ، بڑے ، پہلے ، پچھلے ، ظاہر اور پوشیدہ تمام گناہ معاف فرما دے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔