Chapter 4Mishkaat-al-Masabih 891

Mishkaat-al-Masabih 891نماز کا بیان

891Mishkaat-al-Masabihصحیح

سجود اور ان کی فضیلت کا بیان

وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَالِكٍ بن بُحَيْنَة قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا سَجَدَ فَرَّجَ بَيْنَ يَدَيْهِ حَتَّى يَبْدُوَ بَيَاض إبطَيْهِ

عبداللہ بن مالک بن بحینہ ؓ بیان کرتے ہیں ، نبی ﷺ جب سجدہ کرتے تو اپنے ہاتھوں کے مابین فاصلہ رکھتے حتیٰ کہ آپ ﷺ کی بغلوں کی سفیدی نظر آ جاتی ۔ متفق علیہ ۔