Mauwatta Imam Malik 484

کتاب الجنائز

484Mauwatta Imam Malik

مسجد میں نماز جنازہ پڑھنے کا بیان

حَدَّثَنِي يَحْيَی عَنْ مَالِک عَنْ أَبِي النَّضْرِ مَوْلَی عُمَرَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ عَائِشَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهَا أَمَرَتْ أَنْ يُمَرَّ عَلَيْهَا بِسَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ فِي الْمَسْجِدِ حِينَ مَاتَ لِتَدْعُوَ لَهُ فَأَنْکَرَ ذَلِکَ النَّاسُ عَلَيْهَا فَقَالَتْ عَائِشَةُ مَا أَسْرَعَ النَّاسَ مَا صَلَّی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی سُهَيْلِ بْنِ بَيْضَائَ إِلَّا فِي الْمَسْجِدِ

حضرت ام المومنین عائشہ نے حکم دیا کہ سعد بن ابی وقاص کا جنازہ مسجد میں سے ہو کر ان کے حجرہ پر سے جائے تاکہ میں دعا کروں ان کے لئے سو لوگوں نے اس پر اعتراض کیا تب کہا آپ ﷺ نے کیا جلدی لوگ بھول گئے۔ رسول اللہ ﷺ نے سہیل بن بیضا پر نماز نہیں پڑھی مگر مسجد میں۔

Yahya related to me from Malik from Abun Nadr, the mawla of Umar ibn Ubaydullah that Aisha, the wife of the Prophet, may Allah bless him and grant him peace, ordered that the body of Sad ibn Abi Waqqas be brought past her in the mosque so that she could make dua for him. Some people disapproved of her doing that, and she said, "How hasty people are! The Messenger of Allah, may Allah bless him and grant him peace, only prayed over Suhayl ibn Bayda in the mosque."