Mauwatta Imam Malik 480

کتاب الجنائز

480Mauwatta Imam Malik

جنازہ کی دعا کا بیان

حَدَّثَنِي عَنْ مَالِک عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ أَنَّهُ قَالَ سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ يَقُولُ صَلَّيْتُ وَرَائَ أَبِي هُرَيْرَةَ عَلَی صَبِيٍّ لَمْ يَعْمَلْ خَطِيئَةً قَطُّ فَسَمِعْتُهُ يَقُولُ اللَّهُمَّ أَعِذْهُ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ

سعید بن مسیب کہتے تھے نماز پڑھی میں نے ابوہریرہ ؓ کے پیچھے ایک لڑکے پر جو بےگناہ تھا تو سنا میں نے ان سے کہتے تھے اے اللہ بچا اس کو قبر کے عذاب سے۔

Yahya related to me from Malik that Yahya ibn Said said that he heard Said ibn al-Musayyab say, "I once prayed behind Abu Hurayra over a child who had never done a wrong action and I heard him say, O Allah, give him protection from the torment of the grave. "