Mauwatta Imam Malik 471

کتاب الجنائز

471Mauwatta Imam Malik

جنازہ کے آگے چلنے کا بیان

حَدَّثَنِي عَنْ مَالِک عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْکَدِرِ عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْهُدَيْرِ أَنَّهُ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ رَأَی عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ يَقْدُمُ النَّاسَ أَمَامَ الْجَنَازَةِ فِي جَنَازَةِ زَيْنَبَ بِنْتِ جَحْشٍ

ربیعہ بن عبداللہ بن الہدیر سے روایت ہے کہ انہوں نے دیکھا حضرت عمر کو آگے چلتے تھے زینب بن جحش کے جنازے میں۔

Yahya related to me from Muhammad ibn alMunkadir that Rabia ibn Abdullah ibn alHadir told him that he had seen Umar ibn al-Khattab leading people in front of the bier at the funeral of Zaynab bint Jahsh.