Sunan Ibne-Majah 515

پاکی کا بیان

515Sunan Ibne-Majah

بغر حدث کے وضو واجب نہیں

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ . ح وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ، قَالُوا: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا وُضُوءَ إِلَّا مِنْ صَوْتٍ، أَوْ رِيحٍ.

ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: بغیر آواز یا بو کے وضو واجب نہیں ہے ۔

It was narrated that Abu Hurairah (RA) said: "The Messenger of Allah ﷺ said: No ablution (is needed) unless there is an odor or a sound. (Sahih)

Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/الطہارة ٥٦ (٧٤)، (تحفة الأشراف: ١٢٦٨٣)، وقد أخرجہ: صحیح مسلم/الحیض ٢٦ (٣٦٢)، سنن ابی داود/الطہارة ٦٨ (١٧٧)، مسند احمد (٢/٤١٠، ٤٣٥) (صحیح )