ہر نماز کے لئے وضو کرنا اور تمام نمازیں
حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ عَمْرِو بْنِ عَامِرٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَيَتَوَضَّأُ لِكُلِّ صَلَاةٍ، وَكُنَّا نَحْنُ نُصَلِّي الصَّلَوَاتِ كُلَّهَا بِوُضُوءٍ وَاحِدٍ.
انس بن مالک ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ ہر نماز کے لیے وضو کرتے تھے، اور ہم ساری نماز ایک وضو سے پڑھ لیا کرتے تھے۔
It was narrated that Anas bin Malik (RA) said: "The Messenger of Allah ﷺ used to perform ablution for every prayer, and we used to perform all of the prayers with one ablution." (Sahih)
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الطہارة ٥٤ (٢١٤)، سنن ابی داود/الطہارة ٦٦ (١٧١)، سنن الترمذی/الطہارة ٤٤ (٦٠)، سنن النسائی/الطہارة ١٠١ (١٣١)، (تحفة الأشراف: ١١١٠)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٣/ ١٣٢، ١٩٤، ٢٦٠)، سنن الدارمی/الطہارة ٤٥ (٧٤٧) (صحیح )