Sunan Ibne-Majah 495

پاکی کا بیان

495Sunan Ibne-Majah

اونٹ کا گوشت کھا کر وضو کرنا

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، حَدَّثَنَا زَائِدَةُ، وَإِسْرَائِيلُ، عَنْ أَشْعَثَ بْنِ أَبِي الشَّعْثَاءِ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ أَبِي ثَوْرٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ، قَالَ: أَمَرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ نَتَوَضَّأَ مِنْ لُحُومِ الإِبِلِ، وَلَا نَتَوَضَّأَ مِنْ لُحُومِ الْغَنَمِ.

جابر بن سمرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ہمیں حکم دیا کہ ہم اونٹ کا گوشت کھائیں تو وضو کریں، اور بکری کا گوشت کھائیں تو وضو نہ کریں ١ ؎۔

It was narrated that Jabir bin Samurah said: "The Messenger of Allah ﷺ commanded us to perform ablution after eating camel meat but not to perform ablution after eating the mutton."

Notes · وضاحت
١ ؎: اونٹ اور بکری کے گوشت میں تفریق کی حکمت اور وجہ جاننا ضروری نہیں کیونکہ یہ تعبدی احکام ہیں، ان کی حکمت کا عقل میں آنا ضروری نہیں، شارع کے نزدیک اس میں کوئی نہ کوئی حکمت و مصلحت ضرور پوشیدہ ہوگی گو وہ ہماری عقل میں نہ آئے۔
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الحیض ٢٥ (٣٦٠)، (تحفة الأشراف: ٢١٣١)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٥/٨٦، ٨٨، ٩٢، ١١٠، ١٠٢، ١٠٥، ١٠٨) (صحیح )