آگ پر پکی ہوئی چیز کھا کر وضو نہ کرنے کا جواز۔
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ، أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، وَعَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، وَعَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: أَكَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَأَبُو بَكْرٍ، وَعُمَرُ خُبْزًا وَلَحْمًا، وَلَمْ يَتَوَضَّئُوا.
جابر بن عبداللہ ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ اور ابوبکرو عمر ؓ نے روٹی اور گوشت کھایا، اور وضو نہیں کیا۔
. It was narrated that Jabir bin Abdullah said: "The Prophet ﷺ , Abu Bakr (RA) and Umar ate some bread and meat, and they did not perform ablution (after that).
Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ٢٣٧٢، ٢٥٤٧، ٣٠٣٨، ومصباح الزجاجة: ٢٠٢)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الأطعمة ٥٣ (٤٥٤٧)، سنن ابی داود/الطہارة ٧٥ (١٩١)، سنن الترمذی/الطہارة ٥٩ (٨٠)، سنن النسائی/الطہارة ١٢٣ (١٨٥)، حم (٣/٣٥١، ٨١ ٣) (صحیح )