پاؤں دھونا
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، حَدَّثَنَا حَرِيزُ بْنُ عُثْمَانَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مَيْسَرَةَ، عَنْالْمِقْدَامِ بْنِ مَعْدِ يكَرِبَ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَتَوَضَّأَ فَغَسَلَ رِجْلَيْهِ ثَلَاثًا ثَلَاثًا.
مقدام بن معدیکرب ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے وضو کیا، اور اپنے دونوں پیروں کو تین تین بار دھویا۔
It was narrated from Miqdam bin Madikarib that the Messenger of Allah ﷺ performed ablution so he washed his feet three times. (Sahih)
Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ١١٥٧٤، ومصباح الزجاجة: ١٨٧)، مسند احمد (٤/١٣٢) (صحیح )