Sunan Ibne-Majah 456

پاکی کا بیان

456Sunan Ibne-Majah

پاؤں دھونا

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق، عَنْ أَبِي حَيَّةَ، قَالَ: رَأَيْتُ عَلِيًّا تَوَضَّأَ فَغَسَلَ قَدَمَيْهِ إِلَى الْكَعْبَيْنِ، ثُمَّ قَالَ: أَرَدْتُ أَنْ أُرِيَكُمْ طُهُورَ نَبِيِّكُمْ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.

ابوحیہ کہتے ہیں کہ میں نے علی ؓ کو دیکھا کہ انہوں نے وضو کیا، اور اپنے دونوں پیروں کو ٹخنوں سمیت دھویا، پھر کہنے لگے: میرا مقصد یہ تھا کہ تمہیں تمہارے نبی اکرم ﷺ کا وضو دکھلا دوں۔

It was narrated that Abu Haiyah said: "I saw Ali performing ablution and he washed his feet up to the ankles, then he said: I wanted to show you how your Prophet ﷺ purified himself."

Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ١٠٣٢٤)، وقد أخرجہ: سنن ابی داود/الطہارة ٥٠ (١١٦)، سنن الترمذی/الطہارة ٣٧ (٤٨)، سنن النسائی/ الطہارة ٧٩ (٩٦)، ٩٣ (١١٥)، مسند احمد (١/١٤٢، ١٥٦، ١٥٧) (صحیح )