Sunan Ibne-Majah 3060

حج کا بیان

3060Sunan Ibne-Majah

بیت اللہ کی زیارت۔

حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، أَنْبَأَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ يَرْمُلْ فِي السَّبْعِ الَّذِي أَفَاضَ فِيهِقَالَ عَطَاءٌ: وَلَا رَمَلَ فِيهِ.

عبداللہ بن عباس ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے طواف افاضہ کے سات چکروں میں رمل نہیں کیا ١ ؎۔ عطا کہتے ہیں کہ طواف افاضہ میں رمل نہیں ہے۔

It was narrated from Abdullah bin Abbas that the Prophet ﷺ did not walk quickly (Ramal) during the seven circuits of Tawaful-ifadah (done on 10th day of Dhul-Hijjah). (One of the narrators) Ata said: And there is no Ramal in it."

Notes · وضاحت
١ ؎: رمل طواف قدوم میں ہے۔
Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/المناسک ٨٣ (٢٠٠١)، (تحفة الأشراف: ٥٩١٧) (صحیح )