Sunan Ibne-Majah 3053

حج کا بیان

3053Sunan Ibne-Majah

ایام تشریق میں رمی جمعرات۔

حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى الْمِصْرِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَمَى جَمْرَةَ الْعَقَبَةِ ضُحًى، وَأَمَّا بَعْدَ ذَلِكَ فَبَعْدَ زَوَالِ الشَّمْسِ.

جابر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کو میں نے دیکھا کہ آپ نے جمرہ عقبہ کی رمی چاشت کے وقت کی، اور اس کے بعد جو رمی کی (یعنی ١١ ، ١٢ اور ١٣ ذی الحجہ) کو تو وہ زوال (سورج ڈھلنے) کے بعد کی۔

It was narrated that Jabir said: "I saw the Messenger of Allah ﷺ stoning Aqabahh Pillar at forenoon, but after that day, he would do it after the sun had passed its zenith."

Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الحج ٥٣ (١٢٩٩)، سنن ابی داود/الحج ٧٨ (١٩٧١)، سنن الترمذی/الحج ٥٩ (٨٩٤)، سنن النسائی/الحج ٢٢١ (٣٠٦٥)، (تحفة الأشراف: ٢٧٩٥)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٣/٣١٢، ٣١٩، ٤٠٠)، سنن الدارمی/المناسک ٥٨ (١٩٣٧) (صحیح )